ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / میسی کا ریکارڈ، ارجنٹائن نے میکسیکو کو شکست دی

میسی کا ریکارڈ، ارجنٹائن نے میکسیکو کو شکست دی

Mon, 20 Jun 2016 11:21:25  SO Admin   S.O. News Service

فانکسبورو، 19جون؍(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)بارسلونا کے سپر اسٹار لیونل میسی کے ریکارڈ برابر کرنے والے 54ویں بین الاقوامی گول سے ارجنٹائن نے آج یہاں کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں وینزویلا کو 4.1سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہوئے۔میسی نے ٹورنامنٹ میں اپنا چوتھا گول 60ویں منٹ میں داغا، اس طرح انہوں نے ارجنٹائن کے لیے بین الاقوامی گول کا ریکارڈ بنانے والے جبرائیل بتستا کی برابری کی۔میسی نے گونزالو ہگین کے لئے بھی گول کا موقع بنایا، جنہوں نے دو گول داغے۔دوسرے ہاف میں متبادل کھلاڑی ایرک لامیلا نے ارجنٹائن کے ایک گول کیا۔اب ارجنٹائن ٹیم منگل کو ہیوسٹن میں ہونے والے سیمی فائنل میں امریکہ کی طرف سے بھڑیں گی۔


Share: